❮
❯
حدیث نمبر: 2434
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : عَلَى كُلِّ مَنْسِمٍ مِنَ الْإِنْسَانِ صَلَاةٌ ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : هَذَا شَدِيدٌ ، وَمَنْ يُطِيقُ هَذَا ؟ قَالَ : أَمْرٌ بِالْمَعْرُوفِ ، وَنَهْيٌ عَنِ الْمُنْكَرِ صَلَاةٌ ، وَإِنَّ حَمْلًا عَنِ الضَّعِيفِ صَلَاةٌ ، وَإِنَّ كُلَّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا أَحَدُكُمْ إِلَى صَلَاةٍ صَلَاةٌ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”انسان کے ہر جوڑ (یا پور) پر ایک صلاۃ (بطورِ شکرانہ) لازم ہے“، یہ سن کر حاضرین میں سے ایک شخص نے عرض کیا کہ یہ تو بہت سخت بات ہے، بھلا اس کی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا بھی ایک صلاۃ ہے، کسی کمزور کا بوجھ اٹھانے میں مدد کرنا بھی ایک صلاۃ ہے اور تم میں سے کسی کا صلاۃ کی طرف اٹھنے والا ہر قدم بھی ایک صلاۃ ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / أول مسند ابن عباس / حدیث: 2434
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (صلاة) إنما المحفوظ (صدقة)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3968، 3969، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 299، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 74، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2099/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2428»