❮
❯
حدیث نمبر: 2408
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : سَأَلْتُ جِبْرِيلَ : أَيُّ الْأَجَلَيْنِ قَضَى مُوسَى ؟ قَالَ : أَكْمَلَهُمَا وَأَتَمَّهُمَا .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں نے جبرائیل علیہ السلام سے دریافت کیا کہ (سیدنا) موسیٰ علیہ السلام نے (مدین میں قیام کی) دونوں مدتوں میں سے کون سی مدت پوری کی تھی؟ تو انہوں نے بتایا کہ ان میں سے جو زیادہ کامل اور زیادہ مکمل تھی (یعنی آپ نے دس سالہ مدت پوری فرمائی)۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / أول مسند ابن عباس / حدیث: 2408
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 11، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2404»