مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2332
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَجَعَلَ يَتَكَلَّمُ بِكَلَامٍ بَيِّنٍ ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا ، وَإِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی اکرم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور نہایت فصیح و بلیغ انداز میں کلام کرنے لگا، تو اس پر نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: «إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا، وَإِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكَمًا» ”یقیناً بعض بیانات میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے اور بعض اشعار سراپا حکمت و دانائی ہوتے ہیں۔“