❮
❯
حدیث نمبر: 2248
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ فَصُومُوا ، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا ثَلَاثِينَ يَوْمًا .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم اسے (دوبارہ) دیکھو تو افطار کرو (یعنی عید مناؤ)، پھر اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند تم پر پوشیدہ رہے تو تیس دن کی گنتی پوری کرو۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2248
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14117، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3761، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2168، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2244»