❮
❯
حدیث نمبر: 2154
وَعَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِنَّ إِبْلِيسَ قَدْ يَئِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ ، وَلَكِنْ فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَكُمْ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک ابلیس اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی اس کی پوجا کریں گے، لیکن وہ تمہارے درمیان فتنہ و فساد اور اشتعال انگیزی پیدا کرنے کی امید رکھتا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2154
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 2095]»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2812، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1937، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13957، 14402، 14523، 14698، وأخرجه شرح السنة برقم: 3525، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2151»