مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2153
وَعَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : عَرْشُ إِبْلِيسَ عَلَى الْبَحْرِ ، فَيَبْعَثُ سَرَايَا ، فَأَعْظَمُهُمْ عِنْدَهُ أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ابلیس کا تخت سمندر پر ہے، وہاں سے وہ (فتنہ و فساد پیدا کرنے کے لیے) اپنے لشکر روانہ کرتا ہے، پس ان لشکریوں میں ابلیس کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت و مرتبے والا وہ ہوتا ہے جو سب سے بڑا فتنہ برپا کرنے والا ہو۔“