مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2148
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِحِمَارٍ يُدَخِّنُ مَنْخِرَاهُ ، قَدْ وُسِمَ فِي وَجْهِهِ ، فَقَالَ : أَلَمْ أَلْعَنْ مَنْ فَعَلَ هَذَا ؟ أَلَا لَا يُوسَمَنَّ فِي الْوَجْهِ ، وَلَا يُضْرَبَنَّ فِي الْوَجْهِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا گزر ایک ایسے گدھے کے پاس سے ہوا جس کے نتھنوں سے (داغنے کی تپش کی وجہ سے) دھواں نکل رہا تھا اور اسے چہرے پر داغا گیا تھا، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں نے اس شخص پر لعنت نہیں کی جس نے یہ کام کیا؟ خبردار! چہرے پر ہرگز نشان (داغ) نہ لگایا جائے اور نہ ہی چہرے پر مارا جائے۔“