مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2118
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا بَلَغَهُ مَوْتُ النَّجَاشِيِّ قَامَ بِأَصْحَابِهِ فَصَفُّوا خَلْفَهُ صَفَّيْنِ ، فَصَلَّى عَلَيْهِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ ﷺ کو نجاشی کی وفات کی خبر ملی تو آپ ﷺ اپنے صحابہ کے ہمراہ کھڑے ہوئے، پس انہوں نے آپ ﷺ کے پیچھے دو صفیں بنائیں اور آپ ﷺ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔“