❮
❯
حدیث نمبر: 2112
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ بِمِنًى .
ترجمہ

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے نبی کریم ﷺ کو قربانی کے دن (دس ذوالحجہ کو) منیٰ کے مقام پر اپنی سواری پر جلوہ افروز ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2112
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد ضعيف؛ لضعف أضعث في سنده؛ وهو أشعث بن سوار الكندى»
«أخرجه أحمد [5/ 40]، ثنا أسباط به، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2108»