❮
❯
حدیث نمبر: 2073
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي مَكْفُوفُ الْبَصَرِ وَمَنْزِلِي شَاسِعٌ ، وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ قَالَ : فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ فَأَجِبْ ، وَلَوْ حَبْوًا وَلَوْ زَحْفًا .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابنِ امِ مکتوم رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میں بصارت سے محروم ہوں اور میرا گھر (مسجد سے) دور ہے، جبکہ میں اذان کی آواز سنتا ہوں۔“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم اذان سنو تو اس پر لبیک کہو (یعنی مسجد حاضر ہو)، خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل یا زمین پر رینگتے اور گھسٹتے ہوئے ہی کیوں نہ آنا پڑے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2073
درجۂ حدیث محدثین: إسناده لين
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده لين . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون (ولو حبوًا، ولو زحفًا): مضى الكلام عليه [برقم 1803، 1885]، ف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2069»