❮
❯
حدیث نمبر: 2050
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَوَّامِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رَبِيعٍ الْبَاهِلِيُّ ، وَكَانَ مَنْزِلُهُ فِي دَارِ زِيَادٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الزُّبَيْرِ وَاسْمُهُ : مُحَمَّدٌ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي مَسِيرٍ ، فَأَتَى عَلَى قَبْرَيْنِ يُعَذَّبُ صَاحِبَاهُمَا ، فَقَالَ : أَمَا إِنَّهُمَا لَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ ، أَمَّا أَحَدُهُمَا كَانَ يَغْتَابُ النَّاسَ ، وَأَمَّا الْآخَرُ فَكَانَ لَا يَتَأَذَّى مِنْ بَوْلِهِ ، فَدَعَا بِجَرِيدَةٍ رَطْبَةٍ أَوْ جَرِيدَتَيْنِ فَكَسَرَهُمَا ، ثُمَّ أَمَرَ بِكُلِّ كِسْرَةٍ فَغُرِسَتْ عَلَى قَبْرٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَمَا إِنَّهُ سَيُهَوَّنُ مِنْ عَذَابِهِمَا مَا كَانَتَا رَطْبَتَيْنِ ، أَوْ مَا لَمْ تَيْبَسَا .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے، آپ ﷺ کا گزر دو ایسی قبروں پر ہوا جن کے مکینوں کو عذاب دیا جا رہا تھا، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”خبردار! ان دونوں کو کسی ایسی بات پر عذاب نہیں دیا جا رہا (جس سے بچنا ان پر) دشوار تھا، ان میں سے ایک تو لوگوں کی غیبت کیا کرتا تھا اور دوسرا اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے بچنے کی پرواہ نہیں کرتا تھا“، پھر آپ ﷺ نے کھجور کی ایک یا دو تروتازہ شاخیں منگوائیں اور انہیں توڑ دیا، پھر حکم دیا کہ ان کا ہر ٹکڑا ایک ایک قبر پر گاڑ دیا جائے، اس پر رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً ان کے عذاب میں تب تک تخفیف رہے گی جب تک یہ شاخیں تروتازہ رہیں گی - یا جب تک یہ خشک نہیں ہو جاتیں -“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2050
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه البخارى في "الأدب المفرد" [رقم 735]، وابن أبى الدنيا في "الصمت" [رقم 176]، وفى "الغيبة والنميمة" [رقم 37]، وأبو العباس الدغولى في كتاب، "الآداب" كما في "المغنى" للعراقى [3/ 111] وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2046»