مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2042
حَدَّثَنَا الشَّيْلَمَانِيُّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنْ أَجَلِي إِلَّا يَوْمٌ وَاحِدٌ لَقِيتُ اللهَ بِزَوْجَةٍ ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : شِرَارُكُمْ عُزَّابُكُمْ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر میری زندگی کا صرف ایک دن بھی باقی رہ جائے تو میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرنا پسند کروں گا کہ میں صاحبِ زوجہ (شادی شدہ) ہوں، کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «شِرَارُكُمْ عُزَّابُكُمْ» ”تم میں سے برے وہ لوگ ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں“۔“