مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1996
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ - قَالَ حَمَّادٌ : وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَدْ رَفَعَهُ - أَنَّهُ نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے زمین کو کرایے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔“ امام حماد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق انہوں نے اس حدیث کو رسول اللہ ﷺ تک مرفوع ہی کیا ہے۔