❮
❯
حدیث نمبر: 1995
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَمْرٍو : أَسَمِعْتَ جَابِرًا يُحَدِّثُ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ بِسِهَامٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : خُذْ بِأَنْصَالِهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص تیروں کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے اسے ہدایت فرمائی: «خُذْ بِأَنْصَالِهَا» ”ان تیروں کے پیکانوں (نوکوں) کو پکڑ لو“؛ سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے؟ تو انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے فرمایا: ”جی ہاں“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 1995
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى [برقم 1833]»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 451، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2614، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1995، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1991».»