مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1987
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
اسحاق رحمہ اللہ نے ہمیں حماد رحمہ اللہ کے واسطے سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنی اسی سابقہ سند کے ساتھ (سیدنا رضی اللہ عنہ سے) اسی کے مانند روایت نقل کی ہے۔