❮
❯
حدیث نمبر: 195
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ ، وَهُوَ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي خَيْثَمَةَ ، وَلَمْ يَذْكُرَا فِيهِ خَيْثَمَةَ ، وَلَا قَيْسَ بْنَ مَرْوَانَ .
ترجمہ

علقمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”ایک شخص سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوا جب آپ میدانِ عرفات میں وقوف فرما تھے“، پھر راوی نے ابوحثیمہ کی حدیث کے ہم معنی روایت ذکر کی، تاہم ان راویوں نے اس روایت میں نہ تو خثیمہ کا ذکر کیا اور نہ ہی قیس بن مروان کا نام بیان کیا ہے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه / حدیث: 195
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 190»