مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1908
وَعَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : مَا بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ عَلَى الْمَوْتِ ، وَلَكِنْ بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ غَيْرَ جَدِّ بْنِ قَيْسٍ اخْتَبَأَ فِي إِبْطِ بَعِيرِهِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ ﷺ سے موت پر بیعت نہیں کی تھی بلکہ ہم نے آپ ﷺ سے اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم میدانِ جنگ سے فرار نہیں ہوں گے، تاہم جد بن قیس اس سے مستثنیٰ تھا کیونکہ وہ اپنے اونٹ کی اوٹ میں چھپ گیا تھا۔“