❮
❯
حدیث نمبر: 1871
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَعَا عِنْدَ مَوْتِهِ بِصَحِيفَةٍ لِيَكْتُبَ فِيهَا كِتَابًا لَا يَضِلُّونَ بَعْدَهُ وَلَا يُضَلُّونَ ، وَكَانَ فِي الْبَيْتِ لَغَطٌ ، وَتَكَلَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَرَفَضَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اپنے وصال کے وقت ایک کاغذ طلب فرمایا تاکہ اس پر ایسی تحریر لکھوا دیں جس کے بعد وہ (امت کے لوگ) نہ خود گمراہ ہوں اور نہ ہی انہیں گمراہ کیا جا سکے، اس وقت گھر میں کچھ شور و غل ہوا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بھی کچھ کلام کیا، جس پر رسول اللہ ﷺ نے اس تحریر کو لکھوانے کا ارادہ ترک فرما دیا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 1871
درجۂ حدیث محدثین: رجاله رجال الصحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى آنفًا [برقم 1869] نحوه»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14316، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7107، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6092، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3003/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1866»