❮
❯
حدیث نمبر: 1825
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، سَمِعَ عَمْرٌو جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَاعَ مُدَبَّرًا .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے ایک مدبر (یعنی وہ غلام جس کی آزادی کو اس کے مالک کی موت پر معلق کیا گیا ہو) کو فروخت فرمایا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 1825
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13899، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1819»