مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمار بن ياسر— عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ باب: عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1618
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ ، قَالَ : تَكَلَّمَ عَمَّارٌ فَأَوْجَزَ ، فَقِيلَ لَهُ : قَدْ قُلْتَ قَوْلًا لَوْ زِدْتَنَا فَقَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَنَا بِإِقْصَارِ الْخُطَبِ .
ترجمہ
ابو راشد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے گفتگو فرمائی تو نہایت اختصار سے کام لیا، ان سے عرض کیا گیا کہ آپ نے بڑی عمدہ بات کہی ہے، کاش آپ اسے ہمارے لیے کچھ مزید طویل فرماتے، تو انہوں نے جواب دیا کہ ”بے شک رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبات کو مختصر رکھنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے“۔