❮
❯
حدیث نمبر: 1596
فَرْوَةُ بْنُ نَوْفَلٍ الْأَشْجَعِيُّ
1 - ( 1596 1596 ) - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ ، قَالَ : أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا جَاءَ بِكَ ؟ قَالَ : قُلْتُ : لِتُعَلِّمَنِي كَلِمَاتٍ إِذَا أَخَذْتُ مَضْجَعِي ، قَالَ : اقْرَأْ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ .
ترجمہ

سیدنا فروہ بن نوفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں مدینہ منورہ حاضر ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے دریافت فرمایا: ”تم کس مقصد کے لیے آئے ہو؟“ میں نے عرض کیا: اس لیے کہ آپ مجھے ایسے کلمات سکھا دیں جو میں اپنے بستر پر لیٹتے وقت پڑھا کروں، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ پڑھا کرو، کیونکہ یقیناً یہ شرک سے بیزاری اور برأت کا پروانہ ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / فروة بن نوفل الأشجعي / حدیث: 1596
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لانقطاعه
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف لانقطاعه . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه ابن حبان في "الثقات" [3/ 330، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1593»