مسند أبي يعلى الموصلي
رجل، عن أبيه— ایک صحابی اور ان کے والد کی مرویات کا بیان۔
رَجُلٌ، عَنْ أَبِيهِ باب: ایک صحابی اور ان کے والد کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1595
حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ ، أَخْبَرَنِي الثِّقَةُ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ أَنْ يُوقَعَ عَلَى الْحَبَالَى ، وَقَالَ : تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ ؟ .
ترجمہ
یحییٰ بن سعید بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں ایک ثقہ (قابلِ اعتماد) راوی نے خبر دی کہ ”رسول اللہ ﷺ نے غزوۂ خیبر کے دن حاملہ عورتوں سے ہم بستر ہونے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: «تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ؟» ”کیا تم کسی دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرنا چاہتے ہو؟“۔“