مسند أبي يعلى الموصلي
حبة بن حابس التميمي— حبہ بن حابس التمیمی کی روایت کا بیان۔
حَبَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ باب: حبہ بن حابس التمیمی کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1582
حَبَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ
1 - ( 1582 1582 ) - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا حَرْبٌ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنِي حَبَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ ، وَالْعَيْنُ حَقٌّ ، وَأَصْدَقُ الطَّيَرِ الْفَأْلُ .
ترجمہ
سیدنا حابس تمیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ، وَالْعَيْنُ حَقٌّ، وَأَصْدَقُ الطَّيْرِ الْفَأْلُ» ”الو (کی بدشگونی یا مقتول کی روح کے پرندہ بننے) کی کوئی حقیقت نہیں ہے، اور نظرِ بد کا لگنا برحق ہے، اور پرندوں سے فال لینے (یعنی شگون لینے) میں سب سے سچی اور بہتر چیز نیک شگون ہے“۔