مسند أبي يعلى الموصلي
مسند قتادة بن النعمان— قتادہ بن النعمان کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ باب: قتادہ بن النعمان کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1550
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَذْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : أُصِيبَتْ عَيْنُ أَبِي ذَرٍّ يَوْمَ أُحُدٍ ، فَبَزَقَ فِيهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَكَانَتْ أَصَحَّ عَيْنَيْهِ .
ترجمہ
سیدنا حارث بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کی آنکھ غزوہِ احد کے دن زخمی ہوگئی تھی، تو نبی اکرم ﷺ نے اس میں اپنا مبارک لعابِ دہن ڈالا، جس کی برکت سے وہ ان کی دونوں آنکھوں میں سے زیادہ تندرست اور روشن ہوگئی۔“