مسند أبي يعلى الموصلي
مسند معاذ بن أنس— معاذ بن انس کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ باب: معاذ بن انس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1492
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، حَدَّثَنِي أَبُو مَرْحُومٍ عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْحُبْوَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ .
ترجمہ
سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (جسے ان کے صاحبزادے سہل بن معاذ رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے) کہ نبی اکرم ﷺ نے ”جمعہ کے دن دورانِ خطبہ جب امام وعظ فرما رہا ہو، گوٹ مار کر بیٹھنے (یعنی اپنے دونوں گھٹنوں کو پیٹ سے لگا کر ہاتھوں یا کپڑے کے ذریعے لپیٹ کر بیٹھنے) سے منع فرمایا ہے۔“