مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمرو بن حريث— عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ باب: عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1465
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ، يَقُولُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَخْصُوفَتَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جن پر پیوند لگے ہوئے تھے۔“ اس روایت کی سند میں سدی اور سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کے مابین ایک مبہم (نامعلوم) راوی کا واسطہ موجود ہے۔