❮
❯
حدیث نمبر: 1464
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ فِطْرِ بْنِ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ : خَطَّ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَارًا بِالْمَدِينَةِ بِقَوْسٍ ، وَقَالَ : أَزِيدُكَ .
ترجمہ

سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ میں ایک کمان کے ذریعے میرے لیے ایک گھر کی جگہ کی نشاندہی فرمائی اور ارشاد فرمایا: «أَزِيدُكَ» ”میں تمہارے لیے اس میں مزید اضافہ کر دیتا ہوں۔““

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عمرو بن حريث / حدیث: 1464
تخریج حدیث «قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3060، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1460»