مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمرو بن حريث— عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ باب: عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1456
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ، يَقُولُ : ذَهَبَتْ بِي أُمِّي إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَمَسَحَ رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالرِّزْقِ .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں: ”میری والدہ مجھے رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں لے گئیں، تو آپ ﷺ نے میرے سر پر دستِ شفقت پھیرا اور میرے لیے رزق کی دعا فرمائی۔“