مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي طلحة— ابو طلحہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَبِي طَلْحَةَ باب: ابو طلحہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1423
حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّبَيْرِ، مِثْلَهُ وَتَلَا {ثُمَّ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُعَاسًا يَغْشَى طَائِفَةً} [آل عمران: 154]ترجمہ
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند مروی ہے اور انہوں نے یہ آیتِ کریمہ تلاوت فرمائی: ﴿ثُمَّ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُعَاسًا يَغْشَى طَائِفَةً﴾ ”پھر اللہ تعالیٰ نے تم پر غم کے بعد امن و سکون یعنی اونگھ نازل فرمائی جو تمہارے ایک گروہ کو ڈھانپ رہی تھی“۔