مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، هَذَا السَّلَامُ عَلَيْكَ ، فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ ؟ قَالَ : « قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ » .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ پر سلام (بھیجنے کا طریقہ) تو ہم جان گئے، اب ہم آپ پر درود کس طرح بھیجیں؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم اس طرح کہو: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ» ”اے اللہ! محمد (ﷺ) پر رحمتیں نازل فرما جو تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر رحمتیں نازل فرمائیں، اور محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد (ﷺ) پر برکتیں نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر برکتیں نازل فرمائیں“۔“