مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1362
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : « الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ » .
قَالَ يَزِيدُ : سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ . فَقَالَ عُمَرُ : لَوْ كَانَتْ حَصَاةً مِنْ عَدَدِ الْحَصَى لَرَأَيْتُهَا صِدْقًا .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”نیک خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے“، یزید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوسلمہ رحمہ اللہ کو سنا کہ وہ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو سنا رہے تھے تو عمر رحمہ اللہ نے (اس کی تصدیق کرتے ہوئے) فرمایا: ”اگر یہ خواب کنکریوں کی کل تعداد میں سے محض ایک کنکری کے برابر بھی ہوتا تو بھی میں اسے برحق اور سچا ہی سمجھتا“۔