❮
❯
حدیث نمبر: 1344
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ نَهَارٍ الْعَبْدِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « إِنَّ اللهَ يَسْأَلُ عَنِ الْعَبْدِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يَقُولَ : مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَ الْمُنْكَرَ أَنْ تُنْكِرَهُ ؟ فَإِذَا اللهُ لَقَّنَ عَبْدَهُ حُجَّتَهُ قَالَ : رَبِّ وَثِقْتُ بِكَ وَفَرِقْتُ النَّاسَ » .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بندے سے بازپرس فرمائے گا، یہاں تک کہ وہ دریافت فرمائے گا کہ: جب تو نے برائی کو دیکھا تھا تو اس پر نکیر کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا تھا؟ پھر جب اللہ تعالیٰ بندے کو اس کی دلیل تلقین فرمائے گا (اس کی زبان پر حجت جاری کر دے گا) تو وہ عرض کرے گا: ’اے میرے رب! میں نے تجھ پر بھروسہ کیا تھا اور میں لوگوں سے ڈر گیا تھا۔‘“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند أبي سعيد الخدري / حدیث: 1344
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه [برقم 1089]»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4008، 4017، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10852، وأخرجه فتح الباري برقم: 878، 880، 3020، 6063، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20720، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8590، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2825، 3340، 3829، 5195، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7368، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1339»