مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1099
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَيْمُونٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِابْنِ عَبَّاسٍ : يَا غُلَامُ يَا غُلَيِّمُ - أَوْ : يَا غُلَيِّمُ يَا غُلَامُ - احْفَظْ عَنِّي كَلِمَاتٍ ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي الْمُعْجَمِ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ارشاد فرمایا: ”اے لڑکے! اے ننھے میاں! - یا آپ ﷺ نے فرمایا: اے ننھے میاں! اے لڑکے! - میری طرف سے چند کلمات یاد کر لو“، راوی نے اس کے بعد المعجم میں مکمل حدیث ذکر کی ہے۔