مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1053
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، أُرَاهُ عَنْ أَبِيهِ - شَكَّ أَبُو عَبْدِ اللهِ - قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ عَلَى الْأَعْوَادِ ، وَهُوَ يَقُولُ : مَا قَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِمَّا كَثُرَ وَأَلْهَى .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (عبد الرحمن بن ابی سعید رحمہ اللہ کے واسطے سے) کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو (مال) تھوڑا ہو اور کفایت کر جائے، وہ اس (مال) سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور (اللہ کی یاد سے) غافل کر دے۔“ ابو عبد اللہ رحمہ اللہ کو اس میں شک ہے کہ عبد الرحمن نے یہ روایت اپنے والد سے بیان کی ہے۔