حدیث نمبر: 35841
٣٥٨٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن إسحاق بن يزيد الهذلي قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما تقول في السبق بالدحو بالحجارة؟ قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسحاق بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید المسیب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ پتھر بازی کا مقابلہ کرنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔