کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
حدیث نمبر: 35215
٣٥٢١٥ - حدثنا (يعمر) (١) بن بشر قال: ثنا ابن مبارك قال: أخبرنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه عن عوف بن مالك قال: كان النبي ﷺ إذا (جاء) (٢) الفيء قسمه من يومه، فأعطى الآهل (حظين) (٣) وأعطى (الأعزب) (٤) حظا (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب مال فئی آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن ہی اس کو تقسیم فرما دیتے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کنبہ دار کو دو حصہ عطا فرماتے اور کنوارے کو ایک حصہ عطا فرماتے ۔