کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
حدیث نمبر: 33464
٣٣٤٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا حسن بن صالح عمن سمع الشعبي يقول في ابن ملاعنة مات وترك ابن (أخيه) (١) وجده أبا أمه، قال: المال لابن الأخ.
مولانا محمد اویس سرور
حسن بن صالح ایک آدمی کے واسطے سے شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے لعان کرنے والی عورت کے اس بیٹے کے بارے میں فرمایا جو مرتے ہوئے اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے کہ اس کا تمام مال بھتیجے کے لئے ہوگا۔