حدیث نمبر: 33287
٣٣٢٨٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ليث عن طاوس عن ابن ⦗٢٨٧⦘ عباس قال: يحجبني بنو (ابني) (١) دون إخوتي ولا أحجبهم دون (إخوتهم) (٢)
مولانا محمد اویس سرور
طاؤس حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں فرمایا کہ میرے پوتے میرے حصّے کے لئے مانع ہیں نہ کہ میرے بھائی، میں ان کے بھائیوں کے لئے مانع بن سکتا ہوں لیکن ان کے لئے نہیں۔