حدیث نمبر: 32915
٣٢٩١٥ - حدثنا أبو الأحوص عن شبيب (بن) (١) غرقدة عن جندب قال: سأل طهمان ابن عباس أيوصي العبد؟ قال: لا (٢).
مولانا محمد اویس سرور
جندب فرماتے ہیں کہ طھمان نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا غلام وصیت کرسکتا ہے ؟ فرمایا نہیں !