کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 32832
٣٢٨٣٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا شريك عن منصور عن إبراهيم في رجل ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين قال: (هي) (١) من (ثمانية) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
منصور ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے دو بیٹے اور والدین چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی ، فرمایا کہ اس کو آٹھ میں سے ایک حصّہ ملے گا۔