حدیث نمبر: 30639
٣٠٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔
حدیث نمبر: 30640
٣٠٦٤٠ - وعن مغيرة عن إبراهيم أنهما قالا: من قذف صغيرًا فلا حد عليه.
حدیث نمبر: 30641
٣٠٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا حد في غلام (١) افتري عليه وهو صغير حتى (تجب) (٢) عليه الحدود.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : کوئی سزا نہیں ہوگی اس لڑکے میں جس پر جھوٹی تہمت لگائی گئی اس حال میں کہ وہ چھوٹا بچہ تھا یہاں تک کہ اس پر حد ود ثابت ہوجائیں۔