حدیث نمبر: 29927
٢٩٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن جابر عن عامر في صاحب (المعبر) (١) (عبر) (٢) بدواب فغرقت، قال: لا ضمان عليه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے دریا کے گھاٹ والے کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی سوار کو اس پار کروانا چاہا پس وہ سواری ڈوب گئی آپ نے فرمایا : اس پر ضمان نہیں ہوگا۔