حدیث نمبر: 29920
٢٩٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن معمر عن رجل عن عكرمة قال: ليس في [(الدية) (١) الدنانير والدراهم مغلظة، إنما المغلظة في] (٢) الإبل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : دراہم اور دنا نیر کی ذریعہ دیت سخت نہیں ہوتی بیشک سخت قسم کی دیت تو اونٹ میں ہوتی ہے۔