حدیث نمبر: 29907
٢٩٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (رقبة) (١) عن حماد عن إبراهيم في الجرة توضع على الجدار (فتسقط) (٢) فتصيب إنسانًا، قال: إن كان أصل الجدار ⦗٣٢٢⦘ لصاحب الجرة لم يضمن ما أصابت، (و) (٣) في الشيء يوضع (عليه) (٤) الشيء: من ملكه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے گھڑے کے بارے میں مروی ہے کہ جو دیوار پر رکھا ہو تھا کہ وہ کسی انسان پر جا پڑا آپ نے فرمایا : اگر دیوار کی بنیاد گھڑے کے مالک کی تھی تو اس سے پہنچنے والے نقصان کا ضامن نہیں ہوگا اس لیے کہ اس صورت میں وہ شئے جس شئے پر رکھی گئی تھی اپنی ہی ملک تھی۔