کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
حدیث نمبر: 29890
٢٩٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي: في اللحية الدية إذا نتفت فلم (تنبت) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں امام شعبی نے فرمایا : ڈاڑھی میں دیت لازم ہوگی جب کسی نے اکھیڑ دی اور وہ دوبارہ نہیں اگی۔