کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: ایک عورت کو مارا گیا تو اس نے حمل ساقط کردیا
حدیث نمبر: 29885
٢٩٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري في أمراة ضربت فأسقطت ثلاثة أسقاط، قال: (١) أرى أن في كل واحد منهم غرة، كما أن في كل واحد منهم الدية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے ایسی عورت کے بارے میں مروی ہے کہ جس کو مارا گیا تو اس نے تین بچے ساقط کر دئیے۔ آپ نے فرمایا : میری رائے یہ ہے کہ ان میں سے ہر ایک میں غرہ یعنی غلام یا باندی لازم ہوگی جیسا کہ ان میں سے ہر ایک میں سے ہر ایک میں دیت لازم ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29885
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29885، ترقيم محمد عوامة 28612)