کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
حدیث نمبر: 29869
٢٩٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن جابر عن عامر في رجل قتل رجلا (ذهب) (١) الروح من نصف جسده، قال: يضمنه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو قتل کیا تحقیق اس آدمی کے جسم کے کچھ حصہ میں سے روح نکل گئی۔ آپ نے فرمایا : اس شخص کو اس کا ضامن بنایا جائے گا۔