حدیث نمبر: 28361
٢٨٣٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سوار بن عبد اللَّه قال: كان محمد يكره أن يرفع قصة لا يعلم ما فيها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوار بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ محمد مکروہ سمجھتے تھے کہ وہ کوئی ایسا واقعہ بیان کریں جس کے بارے میں وہ نہیں جانتے۔