کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جو خط پائے کیا وہ اس کو پڑھ لے یا نہ پڑھے؟
حدیث نمبر: 27989
٢٧٩٨٩ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: وجدت كتابًا أقرأه؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ مجھے ایک خط ملا ہے کیا میں اس کو پڑھ لوں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں۔