کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: بُرنس (لمبی ٹوپی) پہننے کے بارے میں
❮
❯
٢٦٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيسى بن طهمان قال: رأيت على أنس بن مالك برنسًا (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر برنس ٹوپی دیکھی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26612
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26612، ترقيم محمد عوامة 25494)
٢٦٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رأيت على شريح برنسًا.
مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26613
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26613، ترقيم محمد عوامة 25495)
٢٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي شهاب قال: رأيت على سعيد بن جبير برنسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26614
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26614، ترقيم محمد عوامة 25496)